20 مارچ، 2017، 6:44 PM

حیدر العبادی واشنگٹن پہنچ گئے

حیدر العبادی واشنگٹن پہنچ گئے

عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم اس سفر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ،علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اس سفر میں  امریکہ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1871207

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha